​چینی صدر شی جن پھنگ کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات

2018-11-05 19:24:25
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 
چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں روسی وزیر اعظم میڈودیف سے ملاقات کی۔
چینی صدر نے پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں روس کی شرکت کا خیرمقدم کیا۔انہوں نے  زور دے کر یہ بات کہی کہ چین اور روس پرامن ترقی کے راستے پر ثابت قدم ہیں اور بین الاقوامی انصاف کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش کررہے ہیں،نئی صورتحال میں چین روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کومسلسل آگے بڑھائے گا۔
اسی دن چینی صدر نے جمہوریہ  چیک  کے صدر میروش زمان سے بھی ملاقات کی۔

شیئر

Related stories