چینی صدر شی جن پھنگ سےلٹوانیا کی صدر کی ملاقات

2018-11-06 10:41:53
Comment
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ سےلٹوانیا کی صدر  کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ سےلٹوانیا کی صدر  کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شانگھائی میں لٹوانیا کی صدر محترمہ ڈالیہ  گریباسگیٹ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ باہمی تعلقات نیز مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
دونوں فریقوں نے دی بیلٹ انڈ روڈ ،سرمایہ کاری، نئی توانائی اور زراعت سمیت  مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر محترمہ ڈالیہ  گریباسگیٹ نے کہا کہ لٹوانیا چین کے ساتھ ہمہ گیر تعاون کرتا رہیگا اور کثیرالطرفہ نظام اور آزاد تجارتی نظام کو مضبوط کریگا۔

شیئر

Related stories