​چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سے چین کی کھلی پالیسی پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار : شن ہائی شیونگ

2018-11-06 15:40:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ہونگ چھیاؤ بین الاقوامی مالیاتی میڈیا اور تھنک ٹینک کا فورم پانچ نومبر کی سہ پہر کو شنگھائی میں منعقد ہوا ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر   جنرل شن ہائی شیونگ نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں چین کی نئی کھلی پالیسیوں اور اقدامات پر روشنی ڈالی  جس سے دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ مفادات حاصل کرتے ہوئے ان کے ہم قدم ہو کر  ترقی کرنے کی پرخلوص خواہش اور چین کی جانب سے اپنی ذمہ داری دکھانے کا اظہار کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پہلی امپورٹ ایکسپو کی حیثیت سےچائنا امپورٹ ایکسپو س کے ذریعے دوسرے ممالک کےلیے چین کی جانب سے اپنے دروازے کھولنے کےغیر متزلزل عزم کا اظہار کیا گیا ۔ چین ان تمام ممالک کا خیر مقدم کرتا ہے کہ وہ چین کی ترقی میں حصہ لیں گے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ 

شیئر

Related stories