چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

2018-11-07 19:49:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے سات تاریخ کو بیجنگ میں روسی وزیر اعظم میڈ ودوف کے ساتھ تیئسویں رسمی ملاقات کی صدارت کی۔
اس موقع پر چینی وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ چین اور روس باہمی تعلقات کو مسلسل آگے بڑھائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو معیشت و تجارت ، زراعت اور جدت کاری کے حوالے سے تعاون کو فروغ دیا جانا چاہیئے۔ دونوں وزرائے اعظم نے آزاد تجارتی نظام کے تحفظ پر اتفاق کیا۔
ملاقات کے بعد دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ طور پر صحافیوں سے  ملاقات بھی کی۔

شیئر

Related stories