چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان دکھایا جا رہا ہے

2018-11-08 16:47:58
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے


شنگھائی میں پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں افغان وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔اس حوالے سے افغانستان کی وزارت تجارت و صنعت کے تحت محکمہ نمائش کے سربراہ  ذبیح اللہ یوسفی نے کہا کہ موجودہ ایکسپو نے جنگ اور دوسری منفی خبروں  سے ہٹ کر  ایک مختلف افغانستان  دکھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔
حالیہ برسوں میں چین اور افغانستان کے تعلقات میں ترقی کے ساتھ ساتھ زعفران اور چلغوزےسمیت منفرد افغانی  مصنوعات کی چین تک رسائی میں مزید سہولیات مل رہی ہیں۔


چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں ایک منفرد افغانستان  دکھایا جا رہا ہے


شیئر

Related stories