پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں حاصل کردہ ثمرات سے تمام دنیامستفید ہو گی

2018-11-11 16:52:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں حاصل کردہ ثمرات  سے تمام دنیامستفید ہو گی

پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں حاصل کردہ ثمرات  سے تمام دنیامستفید ہو گی

 پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو دس تاریخ کو چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہوئی ۔ اس ایکسپو سے حاصل کردہ ثمرات  سے پوری دنیا استفادہ حاصل کرے گی۔ 
پہلی بات یہ ہے کہ ایکسپو  کا انعقاد  کھلے پن ، آزاد تجارت اور عالمی معیشت کے فروغ کے لئے مفید ثابت ہو گا ۔ یوں کہا جا سکتا ہے کہ ایکسپو کا انعقاد مختلف ممالک کی ترقی سے مطابقت رکھتا ہے اور یہ تعاون کا ایک نیا پلیٹ فارم ہے ۔ علاوہ ازیں ایکسپو میں نمائش اور خریدو فروخت کے ساتھ ساتھ  مختلف موضوعات پر  سیمنار زکا اہتمام بھی کیا گیا ۔ ایک سو تیس سے زائد ممالک اور علاقوں سے آئے ہوئے دو ہزار سے زائد نمائند گان نے ہونگ چھیاؤ  بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی فورم میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے اتفاق رائے کیا کہ صرف کھلے پن سےہی مختلف ممالک کے باہمی مفادات حاصل کر کے  مشترکہ خوشحالی اور پائیدار ترقی کا مقصد پورا ہو گا ۔ ایکسپو کے دوران منعقدہ بین الاقوامی فنانشل میڈیا اور تھنک ٹینک کے سیمنارز اورعالمی علمی اثاثوں کے تحفظ اور جدت وترقی کے اجلاس میں شرکاء نے عالمی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں ۔ ایک اور اہم بات یہ ہے کہ ایکسپو میں پیش کیا گیا جامع مشاورت ، تعمیرات میں شراکت داری اور مشترکہ مفادات کے حصول پر مبنی نظریہ،  چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے قیام کے تصور کا ایک حقیقی عمل ہے ۔ 
دوسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سن دو ہزار انیس  میں منعقد ہونے کی منصوبہ بندی ہوئی ہے ۔ تاحال دو سو سے زائد کاروباری اداروں نےاگلے سال ہونے والی ایکسپو میں شرکت کےلئے معاہدوں پردستخط کیے ہیں ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک نے  اس امپورٹ ایکسپو کا خیر مقدم کیا ہے  کہ جو  چین کی جانب سے معیشت کی عالمگیریت کو آگے بڑھانے کے لئے پیش کردہ ایک پلیٹ فارم ہے  ۔

Related stories