"اصلاحات و کھلے پن کی چالیسوں سالگرہ --ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلے آ رہے ہیں"نامی دستاویزی فلم چین میں نشر ہونے لگی

2018-11-19 19:02:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

"اصلاحات و کھلے پن کی چالیسوں سالگرہ --ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلے آ رہے ہیں"نامی دستاویزی فلم چین میں نشر ہونے لگی

"اصلاحات و کھلے پن کی چالیسوں سالگرہ --ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلے آ رہے ہیں"نامی دستاویزی فلم چین میں نشر ہونے لگی

 "اصلاحات و کھلے پن کی چالیسوں سالگرہ -- ہم ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلے آ رہے ہیں "نامی دستاویزی ٹی وی فلم  نشر   ہونے کے حوالے سے تقریب انیس تاریخ کو   بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
اس دستاویزی فلم میں اصلاحات و کھلے پن پر عمل  در آمد کے چالیس برسوں میں حاصل کردہ تاریخی ثمرات اور اصلاحات کی بنیاد پر چینی عوام کی انتھک محنت کی کہانیاں بتائی گئی ہیں۔اس کی کل اٹھارہ اقساط  ہیں جن میں ایک سو اسی افراد کی کہانیاں بتائی گئی ہیں۔یہ دستاویزی فلم چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی چینل پر نشر ہوگی۔

شیئر

Related stories