اصلاحات اور کھلے پن کے 40 سالوں کے دوران چین کے ریلوے کی تیز رفتا ر ترقی

2018-11-29 16:35:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اصلاحات اور  کھلے پن کے 40 سالوں  کے دوران چین کے ریلوے  کی تیز رفتا ر ترقی

اصلاحات اور کھلے پن کے 40 سالوں کے دوران چین کے ریلوے کی تیز رفتا ر ترقی

اصلاحات اور کھلے پن کے 40 سالوں کے دوران چین کے ریلوے نے تیزی سے ترقی حاصل کی ہے۔ خاص طور پر، چین کی تیز رفتار ریل کی ترقی نہ صرف اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے مضبوط ٹرانسپورٹ کی ضمانت فراہم کرتی ہے، بلکہ اس نےچینی عوام کےسفر کےاندازکوبھیبدل دیاگیا ہے۔ ہائی سپیڈ ریل ٹیکنالوجی کی تیز ترقی نے چین کے ریلوے کو دنیا کی بہترین ریل نظام کے حاململکوں کی فہرست میں شامل کردیاہے۔
1978 ء میں، چین کے ریلوے ٹریک کی لمبائیصرف 52،000 کلومیٹر تھی جو 2017 کے اختتام تک 127،000 کلو میٹر بن گئی ہے. ان میں سے، تیز رفتار ریلوے سب سے تیزی سے ترقی کر رہا ہے. اب تک، چین کی تیز رفتار ریلوے ٹریککی لمبائی25،000 کلومیٹر سے زائد ہے، جو دنیا کی تیز رفتار ریلوے کے دو تہائی کے برابرہے.آج تیز رفتار ریل چینی لوگوں کاسفر کے لئے پہلا انتخاب بن گیا ہے. اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہاس وقت تیز رفتار ریلوے سے سفر کرنے والے مسافروں کی مجموعی تعداد 9 ارب سے زیادہ ہے.
گزشتہ 40 سالوں میں چین کے ریلوے میں سب سے بڑی تبدیلی ہائی سپیڈ ریل ٹیکنالوجی کے نظامکےقیام کی تکمیل ہے.اس وقت چین کی یہ ٹیکنالوجی دنیا میں بہت آگےہے۔ آنے والے عرصے میں چینی سائنسدان ماحول دوست اور انٹیلیجنسبیسڈریلوے کیلئےسائنس و ٹیکنالوجی کی تحقیق پر مزیدتوجہ دیںگے۔


شیئر

Related stories