چینی صدر کے چار ملکی دورے پر وزیر خارجہ وانگ ای کا تجزیہ

2018-12-06 11:37:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ستائیس نومبر سے پانچ دسمبر تک چینی صدر شی جن پھنگ نے اسپین، ارجنٹائن، پانامااور پرتگال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نےارجنٹینا کے دارالحکومتبیونس ایئرز میں منعقدہ جی ٹیونٹی سمٹ میں شرکت کی۔دورے کے اختتام پر چینی خارجہ وزیر وانگ ای نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی صدر کے موجودہ دورے کا تجزیہ کیا۔

جناب وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کے دورے سے جی ٹیونٹی کے پلیٹ فارم پرتعاون کو تقویت ملی ہے اور بڑے ملکوں کے درمیان تعلقات اور مفاہمت کو مضبوط کیا گیا ہے۔صدرشی نے کئی اہم تقریبات میں تقریریں کیںمتعلقہ ملکوں کے رہنماوں سے ملاقاتوں کےدوران باہمی تعاون و اعتماد اوراتحاد کی مضبوطی کے لیے تجاویز پیش ۔جی ٹیونٹی سمٹ کے دوران انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیانتجارتی کش مکش کوختم کرنےاور آپس میں موجود مسائل کو حل کرنے پر اتفاق کیا ۔ جودونوں ملکوں کے عوام اور عالمی برادری کی مشترکہ خواہش کے مطابق ہے۔
سمٹ کے دوران چینی صدر نے روس، بھارت، فرانس، ترکی، جرمنی، جاپان، سعودی عرب سمیت متعدد ملکوں کے رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔
صدرشی نے جیٹیونٹی کے ترقیاتی تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ کثیر الجہتی، مساوات کی بنیاد پرمشاورت، تعاون اور جیت جیت کی پالیسیبڑے بحرانوں کا مقابلہ کرنےکیلئے اصلراستہ ہے، انہوں نے زور دیا کہ مشکلات کیسےبھی ہوں،جیٹیونٹی کے ارکان کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کران پر قابو پانے کی کوشش کرنی چاہیے۔اورتعاون کو مضبوط بنانے اورکثیر الطرفہنظام کو برقرار رکھنے کے لئے جدوجہد کرنی چاہیے.
جناب وانگ ای نے مزید کہا کہ موجودہ دورے سے اسپین ، پرتگال، پاناما اور ارجنٹائن کے ساتھ چین کے تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ ملا ہے اوردی بلیٹ انڈ روڈ کی تعمیر کے سلسلے میں باہمی مفاہمت اور تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔
رواںسالچین کی اصلاحات اور کھلے پن کےنفاذ کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے. بین الاقوامی برادری چین کیاندرونی اور بین الاقوامی پالیسیکوبہت توجہدیتیہے. اپنے دورے کے دوران، صدرشی نے چین کی ترقی کے راستے اورتصور کی وضاحت کی، ملک کے حکمرانی کےبارے میںمختلف ممالک کے رہنماؤں کےساتھ تبادلہ خیالکیا ، جس کی وجہ سے عالمی برادریکو چینی قیادت کے انتظامی تصورات کو سمجھنے میںمدد ملی۔دراصلایک بڑے ملک کے بڑےقائدکی جانب سےدانش، کھلےپن ،اعتماد،فلسفہ، اور عظیم رہنمائی کا مظاہرہ کیا گیاہے ۔


شیئر

Related stories