چینی ڈرامے اور فلم کی پاناما کے ٹی وی چینل پر نمائش

2018-12-06 13:38:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی ڈرامے اور فلم کی پاناما کے ٹی وی چینل پر نمائش

چینی ڈرامے اور فلم کی پاناما کے ٹی وی چینل پر نمائش

چار تاریخ کو پاناما میں قائم چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام "چین کی تصویر" نامی چینی ڈرامے اور فلمکیتقریب رونمائیپاناما شہر میں منعقد ہوئی۔چین اور پاناما کے سیاست، ثقافت اور میڈیا سے وابستہ ساٹھ سے زائد نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی۔
پاناما کے قومی ٹی وی چینل پر دو دسمبر سے چینی ڈرامے، کارٹون اور فلم ہسپانوی ترجمے کے ساتھنشر ہوںگے۔انڈراموں ، کارٹون اور فلموںمیںچین میں اصلاحات و کھلے پن کے نفاذ کے چالیس سالوں کے دورانترقی کے عمل، عوام کیطرز زندگی اور چین کی روایتی ثقافت کو دکھایا گیاہے۔


شیئر

Related stories