دیرپا امن کے قیام کے لئے عالمی سطح پر ساتھی کے تعلقات کو مضبوط بنایاجانا چاہیئے :چینی مندوب

2018-12-06 16:26:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ما چھاؤ شو نے پانچ دسمبرکواس عالمی تنظیم کے ایک اجلاس میں اپنےخطاب کے دوران کہا کہ غربت اور ترقی کا فقدان تصادمکی اہموجوہات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو دو ہزار تیس تک پائیدار ترقی کے ایجنڈے پر عمل درآمد کرتے ہوئے عالمی سطح پرساتھی کے تعلقات کو مضبوط بنانا چاہیئے تاکہ دیرپا امن کاقیام اور امداد کا وعدہپورا ہو سکے ۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ تصادمکاشکار ہونے والے ممالک کو معاشی ترقی کی اشد ضرورت ہے ۔اگروہاں کے عوام معمولی زندگی گزار سکیں تو بھی امن کے قیام کا امکان ہو گا، تصادم کے بعد تعمیر نو کے عمل کے دوران اقوام متحدہ کے کردار کو اہمیت دی جانی چاہیئے اور چین اسسلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہے ۔

شیئر

Related stories