چین اور پرتگال کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کا نیا موقع

2018-12-06 19:19:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فنگ نے چھ دسمبر کو دیئے گئے ایک بیان میںکہا کہ چینی صدر کے دورٔہ پرتگال کے دوران فریقین نے دی بیلٹ اینڈ روڈکی تعمیرات میں شراکت داری کی مناسبت سے یاد داشت پر دستخط کیے جس سےدونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کا نیا موقعدستیاب ہو گیا ہے ۔
گاؤ فنگ نے کہا کہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کی بنیادی تنصبیات ، توانائی اور موٹر سازی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی حمایت کی جائے گی ۔ فریقین کے مابین بات چیت اور تعاون کے فروغ کے لئے مستقل اداروں کا تعین بھی کیا جائے گا ۔

شیئر

Related stories