امریکہ کے مطالبے پر کینیڈا میں ہوا وے کمپنی کی سی ایف او کی حراست پر چین میں متعین امریکی سفیر کی طلبی

2018-12-10 11:24:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کے مطالبے پر کینیڈا میں ہوا وے کمپنی کی سی ایف او کی حراست پر چین میں متعین امریکی سفیر کی طلبی

امریکہ کے مطالبے پر کینیڈا میں ہوا وے کمپنی کی سی ایف او کی حراست پر چین میں متعین امریکی سفیر کی طلبی

نو دسمبرکوچین کے نائب وزیر خارجہ لہ یو چھنگ نے چین میں متعینامریکی سفیرٹیری براسٹیڈ کو ہنگامی طور پر طلب کیا اورامریکہ کی جانب سے کی جانے والی ایکبلا جواز درخواست پر کینیڈاکے شہروینکوورکے ہوائی اڈے پر پرواز منتقلی کے دوران، ہوا وے کمپنی کی سی ایف او کی حراست کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا یہ عمل چینی شہریوں کے قانونی اور جائز حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اورچیناس کی سخت مخالفتکرتے ہوئےامریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ چین کے موقف کو اہمیت دی جائے اور موجودہ غلط اقدام کو درست کرنےکے لیےفوری عمل کیا جائے نیز چینی شہری کے خلاف وارنٹ گرفتاری کو واپس لیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ چین امریکہ کے اس عمل کے تناظر میں جوابی عمل کرے گا۔

شیئر

Related stories