لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

2018-12-11 11:11:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

چین کی اصلاحات و کھلے پن کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےایک تصویری نمائش دسدسمبر کوبرطانیہ کے شہر لندن میں شروع ہوئی۔اس نمائش میں اصلاحات و کھلے پن پر عمل کے چالیس برسوں میں چینی عوام کی حقیقی زندگی کی عکاسی کرتی ہوئی تصاویر پیش کی گئی ہیں ۔ برطانیہ میں چینی سفارتخانےکے منسٹر شیانگ شاؤ وے نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس برسوں میں عوام کی زندگی میں زمین و آسمانکا فرق آیا ہے اور تصاویر اور ویڈیوز تبدیلی کے اس عمل کو ریکارڈ کرنےکے بہت اچھے ذرائع ہیں ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس نمائش سے چین اور برطانیہ کے درمیان باہمی مفاہمت اور ثقافتی تبادلوں کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
یہ نمائش سولہدسمبر تکجاری رہے گی ۔


لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش

لندن میں چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل کے چالیس سال کے حوالے سے نمائش


شیئر

Related stories