چین اور قطر کے وزرائے خارجہ کی قطر کے بین الاقوامی اسٹریٹیجک انتظامی بات چیت کے پہلے اجلاس کی قیادت .

2018-12-13 14:18:58
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اور قطر  کے وزرائے خارجہ کی قطر کے بین الاقوامی اسٹریٹیجک انتظامی بات چیت کے پہلے اجلاس کی قیادت .

چین اور قطر کے وزرائے خارجہ کی قطر کے بین الاقوامی اسٹریٹیجک انتظامی بات چیت کے پہلے اجلاس کی قیادت .


بارہدسمبر کوچین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگای نے بیجنگ میں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان کے ساتھ چین-قطر بین الاقوامی اسٹریٹیجک انتظامیبات چیتکے پہلے اجلاس کی قیادت کی.
وانگ اینے کہا کہ اس سال چین اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کیتیسویںسالگرہہے.دونوں ممالککے لیے اس اجلاس کاانعقادبہت اہم ہے. چین قطر کے ساتھاعلی سطح کے تبادلےاور سیاسی باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے.دونوں فریقین مشترکہ طور پردی بیلٹاینڈ روڈ" کی تعمیر میں توانائی، اعلی ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور فنانس کے شعبوں میں باہمی مفادات وتعاون کو فروغ دیں گے.فریقین نے مشترکہ طور پراعلان کیا کہ دونوںممالک کے درمیان فری ویزہ کی منظوری کامعاہدہ اکیس دسمبرسےنافذ العمل ہوگا.
قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہمحمد عبد الرحمن نے کہا کہ قطر چین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانےکو اہمیت دیتا ہے،چین کے اقتدار اعلیاور علاقائی سالمیت کی حفاظتاور چین کے "دی بیلٹ اینڈ روڈ"انیشییٹوکیبھی حمایتکرتا ہے.قطرکے خیال میںچین نےمشرق وسطیکے امن اور استحکام کو فروغ دینے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ہے.

شیئر

Related stories