دوسری عالمی جنگ میں چینی شہر نان جنگ میں جاپانی جارح افواج کے ہاتھوں ہلاکتوں کے لیے قومی یادگاری دن

2018-12-13 15:05:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تیرہ تاریخ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں ہونے والےفتل عام سے متاثرین کے قومییادگاری دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور قومی عوامی کانگریس کی مجلسہ قائمہ کےنائب صدر وانگ چھیئن نے تقریب میں شرکت کی اور خطابکیا۔

تقریب نان جنگ قتل عام میں متاثرین کے یادگاری ہال میں منعقد ہوئی۔
وانگ چھیئننے اپنےخطاب میں کہا کہآج ہم نے دوسری جنگ عظیم میں جاپانی جارحیت سے ہلاک ہونے والے تمام ہم وطنوںاور بین الاقوامی دوستوںکی یاد میں یہاں تقریب کا اہتمام کیا۔چینیعوام تاریخ کو نہیں بھولیںگے اور امن و ترقیکے راستے پر گامزن رہنے کا عزم بھی رکھتے ہیں۔
ستائیس فروری دو ہزار چودہکو تیرہدسمبر کو نان جنگ قتل عام میں ہلاکتوں کے لیے قومی یادگاری دنمقررہ کیا گیا ہے۔

شیئر

Related stories