اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کےستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے

2018-12-14 10:53:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ  چالیس سالوں میں چین کےستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے

اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کےستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے

چین کی ریاستی کونسل کےدفترِامورِ خاتمۂغربتکے ڈائریکٹر لیو یونگ فو نےتیرہ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہاصلاحات اورکھلے پن کیپالیسیکے نفاذکے چالیس سالوں کے بعد چین کے زرعی علاقوںمیں ستر کروڑسے زیادہ لوگغربت کی سطح سے اوپر آگئے ہیں۔اندازہ ہےکہدو ہزار بیستک، چین میں موجودہمعیار کے تحتتمامغربت زدہ دیہی علاقوں سےغربتکامکمل کا خاتمہ کر دیا جائےگا۔   
انہوں نے کہا کہ غربت کے خاتمے کے لحاظ سے چیننےدنیا میں بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے .اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ چین نے اپنے حالات کے مطابقغربت میں کمی کا ایکدرست راستہ تلاش کیا.دو ہزار تیرہ سے اب تک چین میںہر سال تقریباً ایک کروڑ لوگوں کو غربت سے نجات ملتی ہے.اب چینمیں غربت کے خاتمے کے اہم اور مشکل اہداف وہ شدیدعسرت زدہ علاقے ہیں جہاںکے قدرتی حالات خراب ہیں،اور اقتصادی بنیادبھی بہتکمزور ہے.

شیئر

Related stories