چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے دستاویزی فلم کی بیجنگ میں نمائش

2018-12-14 18:40:31
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے دستاویزی فلم کی بیجنگ میں نمائش

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے دستاویزی فلم کی بیجنگ میں نمائش

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے چالیس سالوں کے حوالے سے تیار کردہ دستاویزی فلم " چین : اصلاحات کی کہانیاں"چودہ تاریخ کو بیجنگ میں رونمائی کےلئے پیش کی گئی۔ یہ ڈاکومنٹری تین اقساط پر مشتمل ہے۔ اس ڈاکومنڑیکی افتتاحی تقریب بیجنگ کے نیشنل میوزیم میں منعقد ہوئی۔
یہ ڈاکومنٹری چینی ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی رہنمائی میں یو کیو، چائنا انٹرنیشنل کمیونیکیشن سینٹر اور امریکی چینل ڈسکوری نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔ یہ ڈاکومنٹری پندرہ تاریخ یوکیو اور ڈسکوری چینل پر بیک وقت نشر کی جائے گی۔ اس دستاویزی فلم کی افتتاحی تقریب میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے اطلاعاتی دفتر، چینی وزارتخارجہ، وزارت ثقافت و سیاحتاورقومی محکمہ برائے امور ٹیلی ویژن اورریڈیو، محکمہ جنگلات و باغاتسمیت مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران سمیت دو سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔

شیئر

Related stories