چین میں اصلاحات و کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منانےکی کانفرنس کا افتتاح اٹھارہ دسمبر کو ہوگا

2018-12-16 17:15:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں اصلاحات و کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منانےکی کانفرنس اٹھارہ تاریخ کی صبح دس بجے بیجنگکے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت ومرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین جناب شی جن پھنگ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ اس کانفرنس کی سرگرمی کوبراہ راست نشر کرے گا۔


شیئر

Related stories