اصلاحات و کھلے پن کے چالیس برسوں کے حوالے سے پیپلز ڈیلی کا اداریہ

2018-12-18 10:49:03
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے ایک معتبر ترین اخبار پیپلز ڈیلی نے اٹھارہ دسمبر کو اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے چالیس سال کی مناسبت سے "نئے عہد میں مزید نیا معجزہ کر کےدکھانا" کے موضوع پر ایک اداریہ شائع کیا۔
اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ چالیس سال کی انتھک کوششوں کی وجہ سےچینی کمیونسٹ پارٹی جدتکاری کی منزل تک لے جانے والا چینی راستہ کی تلاش میں کامیاب ہوئی ہے۔ اسی راستے پر چل کر چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت بنا اور چینی قومی زمانے کا پیچھا کرنے والے سے زمانے کی قیادت کرنے والی قوم کی حیثیت تک پہنچی۔
اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ آج اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عملدرآمدہی چین کی سب سے نمایاں خصوصیت ہے ۔"اصلاحات و کھلے پن کو بھرپور فروغ دینا"بدستور چینی عوام کی دلی خواہش ہے اور یہیچینی قوم کینشاۃ الثانیہ کا کلیدی طریقہ کاربھی ہے۔
اداریہ میں یہ نشاندہی بھیکی گئی ہے کہ چالیس سال کے اس سفرسے ہمیں کافی زیادہ تجربات حاصل ہوئے ہیں جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ ایک ملک اور ایک قوم کے تاریخی اصول اور زمانے کے دھار سے ہم آہنگ ہو کر ہی ترقی کے راستے پر آگے بڑھا جا سکتا ہے۔

شیئر

Related stories