اصلاحات و کھلے پن کو فروغ دینا جدید چین کے تین تاریخی مسائل میں شامل ہے:شی جن پھنگ

2018-12-18 11:27:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اصلاحات و کھلے پن کو فروغ دینا جدید چین کے تین تاریخی مسائل میں شامل ہے:شی جن پھنگ

جناب شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو اصلاحات و کھلے پن کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری اجلاسکے موقع پرکہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی ، عوامی جمہوریہ چین کا قیام ،اصلاحات و کھلے پن اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نصب العینکو فروغ دینا سن انیس سو انیس کے بعد چین کے تین تاریخی مسائل ہیں جو جدید زمانے میں چینی قوم کے نشاۃ الثانیہ کی تکمیل کے لیے تین سنگ میل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم نئے عہد میں داخل ہوئی ہے ۔عوام کے کامیابی ، خوشحالی اور سلامتی کے احساسات کو بلند کیا گیا ہے۔

شیئر

Related stories