چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کو مضبوط اور بہتر بنایا جانا چاہیئے :شی جن پھنگ

2018-12-18 12:13:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کو مضبوط اور بہتر بنایا جانا چاہیئے :شی جن پھنگ

جناب شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے چالیس سال کے کامیاب تجربات سے ظاہر ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت ہی چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی بنیادی خصوصیت ہے اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظام کی سب سے بڑیخوبی ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کو برقرار رکھا جائے گا اور پارٹی کی حکمرانیکیصلاحیتاور رہنمائی کی صلاحیتکو بلند کیا جانا چاہیئے تاکہ اصلاحات و کھلے پن کو درست سمت پرآگے بڑھایا جا سکے۔

شیئر

Related stories