اصلاحات نے عوام کو دیرپا اور پائیدار ترقی کے حصول کا احساس دلایاہے: شی جن پھنگ

2018-12-18 12:17:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اصلاحات نے عوام کو دیرپا اور پائیدار ترقی کے حصول کا احساس دلایاہے: شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر اس بنیاد پر عملدرآمد کیا جاتا ہے کہ عوام کو اس مرکزبنایا جاتا ہے،عوام کی خواہش کا احترام کیا جاتا ہے ، عوام کے حالت پر توجہ دی جاتی ہے اور عوام کی زندگی کو بہتر بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کو عوام کی جانب سے خوشگوار زندگی کی خواہش کو اپنی کوششوں کا ہدف بنانا چاہیئے، جمہوری نظام کو بہتر بنانا چاہیئے، جمہوری ذرائع میں اضافہ کرنا چاہیئے، قانونی ضمانت کویقینی بنانا چاہیئے اور عوام کے جمہوری حقوق کا تحفظ کرنا چاہیئے۔تاکہ عواممعیشت ، سیاست ،ثقافت ، سماج اور حیاتیات سمیت دیگر شعبوں کے ترقیاتی نتائج سے فائدہ اٹھاسکیںاور ان کے حصول کے احساس میں اضافہ کیا جائے گا۔

شیئر

Related stories