چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ راستے پر گامزن رہیں گے: شی جن پھنگ
2018-12-18 12:30:07
شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ راستے پر گامزن رہ کر ہیچین موجودہ دور میں ترقی کی قیادت کرسکے گا۔ لہذاچین اس راستے پر گامزن رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ چین میں اصلاحات اور کھلے پن کو کیسے فروغ دیا جائے گا، جس کی بنیاد ہے کہ چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ نظام، قومی انتظامی نظام اورطرز حکمرانی کی صلاحیت کی جدیدیت کو بہتر بنانے سے مطابقت رکھیجائے یا نہیں۔
شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ چینطویل عرصے تک اقتصادی ترقی کو اولین حیثیت دینے پر گامزن رہے گا۔ چین چار بنیادی اصولوںاور اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر گامزن رہے گا۔