چین کے نظام کی خوبی کو مضبوط بنایا جائے گا : شی جن پھنگ

2018-12-18 12:37:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جناب شی نے کہا کہ چین کوچینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظام کو مسلسل اور بہتر طور پر فروغ دینا چاہیئے اور چین کے نظام کیخوبی کو مسلسل بہتر اور مضبوط بنانا چاہیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ چینعوامی ملکیت کی معیشت کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اور آگے بڑھائےگا اور نجی معیشت کی ترقی کی حوصلہ افزائی ،حمایت اور رہنمائی کرے گا۔

شیئر

Related stories