چین ترقی کو اولین کی حیثیت دے گا
2018-12-18 12:38:52
چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین ترقی کو اولین کی حیثیت دے گا۔ جدید اقتصادی نظام کی تعمیر کو تیز کیا جائے گا، مزید صحت مند، مزید موثر ،مزید برابر اور مزید پائدار ترقی پر عملدرآمد کے لیے کوشش کی جائے گی۔ترقیاتیطریقہ کارکو بدل دیا جائے گا، اقتصادی ساخت کو بہتر بنایا جائے گا اورترقی کیصلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا۔تخلیقات کے ذریعے ترقی کو فرغ دینے کی حکمت عملی کو آگے بڑھایا جائے گا۔اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے نئےذرائع فراہم کئے جائیں گے۔