چین کھلے پن کو وسعت دے گا : شی جن پھنگ

2018-12-18 12:39:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چین کھلے پن کو فروغ دے گا اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کے لیے کوشش کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ چین باہمی احترام ،تعاون و مشترکہ مفادات اور انصاف پر مبنی نئے طرز کے بین الاقوامی تعلقات کے قیام کو فروغ دے گا۔ اپنی ترقی کے راستے کے انتخاب میں مختلف ممالک کے عوام کے حقوق کااحترام کیا جانا چاہیئے ۔چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے اورطاقتور فریق کی جانب سے کمزور فریق پر مجبور کرنےکی مخالفت کرتا ہے۔چین دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے استعفادہ کرتے ہوئے مختلف فریقین کے ساتھ عالمی تعاون کے نئے پلیٹ فارم متعارف کروائےگا۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ چین دوسرے ممالک کے مفاداتکو نقصان پہنچانے کی قیمت پر کبھیخود کو ترقی نہیں کرے گا ،تاہم چین اپنے جائز حقوق و مفادات کو کبھی بھیترکنہیں کرے گا۔چین دفاعی نوعیت کی پالیسی پر ثابت قدم رہا ہے ۔چین کبھی بھیبالادستی کا اختیار نہیں کرے گا۔

شیئر

Related stories