چین چینی کمیونسٹ پارٹی کے انضباط کو مضبوط بنانے پر گامزن رہے گا، شی جن پھنگ
2018-12-18 13:31:35
شی جن پھنگ نے کہا کہ چینچینی کمیونسٹ پارٹی کے انضباط کو مضبوط بنانے پر گامزن رہے گا۔ چین سے متعلق امور سے اچھی طرح نمٹنے کی کلید چینی کمیونسٹ پارٹی ہے. ہمیں چینی کمیونسٹ پارٹی کے اتحاد اور تخلیق کو مسلسل طور پر فروغ دینا چاہئیے۔ اس کے ساتھ ساتھ، چین انسداد بدعنوانی کے راستے پر گامزن رہے گا۔