چین کی دھرتی نا قابل تقسیم ہے: شی جن پھنگ

2018-12-18 13:32:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چین کوایک ملک دو نظام، ہانگ کانگ کے باشندوں کے ہاتھوں میںہانگ کانگ کی حکمرانی اصولاور مکاو کے باشندوں کے ہاتھوں مکاو کی حکمرانی اصولپر مکمل طور پرعمل درآمدجاری رہنا چاہئیے۔تاکہ ہانگ کانگ اور مکاو کی طویل عرصےتک خوشحالی و استحکامکو قرار رکھا جاسکے۔
اس کے ساتھ ساتھ، شی جن پھنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ ہمیں ایک چین کے اصول اور سنہ انیس سو نناوے میں طے شدہ اتفاق رائے پر گامزن رہنا چاہئیے۔ آبنائے تھائوان کے دونوں کناروں کے درمیان باہمی تعلقات کی پرامن ترقی کی بنیاد کو فروغ دیا جانا اور باہمی اقتصادی و ثقافتی تعاون کو مضبوط بنایا جانا چاہئیے۔ تاکہ دونوں کناروں کے عوام اس سےفائدہ اٹھاسکیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لئے چینکے پاسمضبوط سیاسی عزم اور طاقتور صلاحیت موجودہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینکی دھرتینا قابل تقسیم ہے۔

شیئر

Related stories