چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے کمالات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا سی آر آئی کا تبصرہ

2018-12-18 17:46:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے کمالات  کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا  سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے کمالات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا سی آر آئی کا تبصرہ

منگل کے روز منعقدہ چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منانے کی کانفرنس میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے خطاب کیا۔ انہوں نے گزشتہ چالیس برسوں میں چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے عمل درآمد، حاصل کردہ کامیابیوں اور قیمتی تجربات کا جائزہ لیا اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان اور سارے چینی قومکو نئے عہد میں اصلاحات و کھلے پن کو آگے بڑھانے کے حوالے سےاحکامات و ہدایاتبھی دیے۔
جناب شی جن پھنگ نے اصلاحات و کھلی پالیسی کے نفاذ کے چالیس سالوں میں حاصل کردہ قیمتی تجربات کا زکر کیا۔جواسطرح ہیں: چینچینی کمیونسٹ پارٹی کیرہنمائی پر قائم ہے، عوام تمام کاموں کا مرکز و محور ہیں، مارکسزم کی روشنی میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر چینگامزن ہے، چینی خصوصیات کے حامل شوشلزم نظام کو مسلسل طور پر بہتر بنایا جارہاہے، ترقی کو ترجیج دیتے ہوئےکھلے پن کو وسعت دیجارہی ہے، کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کو مضبوط بنایا جارہا ہےاور اصلاحات، ترقی اور استحکام کےدرمیانتعلق کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ بےشک مذکورہ قیمتی تجربات چین کی کامیابی کے پاس ورڈ ہیں۔ چین کے اصلاحات ، ترقی اور استحکام کے مابین تعلق کو بہتر بنانے کے انتحربات سے ترقی پذیر ممالک کو سیکھنا چاہیئے۔
چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی جاری رہے گی اس عمل کے دوران ضرور مشکلات کا سامناہوسکتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین نے بے مثال کمالات حاصلکئے ہیں۔مستقبل میں بھیچین اپنے عمل سےثابت کرے گا کہ کھلے پن، کھلی سوچ ، امید اور انوویشن کا حامل چین دنیا کو مزیدکمالات دکھائے گا۔


شیئر

Related stories