اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر کے خطاب کی عالمی میڈیا میں کوریج

2018-12-19 11:08:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب پر عالمی برادری نے بڑی توجہ دی ہے۔
مصر کی ویب سائٹ "یوم سات"کے شائع کردہایک مضمون میں لکھا گیا ہے کہ اصلاحات و کھلے پن کی پالیسیچین کی ترقی کے لیے سازگار ثابت ہوئی ہے اور دوستانہ کھلی پالیسی عالمی تعاون کے ماحول کے مسلسل استحکام کے لیے مددگار بھی ہے۔
جرمن اخبار"ہنڈلس بلاٹ"نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ وہ سفر جس کو طے کرنے میں دیگر ممالک کو کئیصدیاں لگگئیں، چین نے وہسفرمحض چندعشروں میں طے کرلیا۔اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل پیرا ہوناچین کے لیے اقتصادی خوشحالی لایا ہے۔ان اصلاحات پر عمل درآمد سے نہ صرف چین نے فائدہ اٹھایا ہےبلکہ چین میں سرمایہ لگانے والے غیرملکی صنعتی و کاروباری ادارے بھی ترقی کے ان ثمرات سے مستفید ہوئے ہیں۔علاوہ ازینجاپان ،روس اور جنوبی کوریا سمیت دیگر ممالککےاہم ذرائع ابلاغ نے بھی اصلاحات و کھلے پنکے حوالے سے چین کے حاصل کردہ ثمراتکی خصوصیکوریج کی ہے۔

شیئر

Related stories