چین کی اصلاحات اور کھلے پن کے سلسلے میں نمایاں خدمات انجام دینے والے غیرملکی دوستوں کے لیے اعلی اعزاز، سی آر ائی کا تبصرہ

2018-12-19 19:22:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھارہ تاریخ کو چین کی اصلاحات اور کھلے پن کے نفاذ کی چالیسوین سالگرہ منانے کی یادگار تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں گزشتہ چالیس برسوں میں چین کی اصلاحات اور کھلے پن کے نصب العین کے لیےنمایاں خدماتانجام دینے والے دس غیرملکی دوستوں کو چائنا ریفارم فرینڈ شپ میڈل سے نوازا گیا جو چین کے قومی سطح کا اعلی اعزاز ہے۔
سی آر آئی کےتجزیہ نگار نے اپنے ایک تبصرے میں کہا کہ اصلمیں بے شمارغیرملکی دوستوں نے چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے عمل میں حصہ لیا اورنمایاں خدمات سرانجام دیے.مزکورہ دس ایوارڈیافتہ دوست بے شمارغیرملکی دوستوں کے ممتاز نمائندے ہیں. گزشتہ چالیس برسوں کی کوششوںکے نتیجے میںچین پسماندہ ملک سے ترقی کرکے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن گئی ہے ۔چینی عوام اس سلسلے میں ان غیرملکی دوستوں کی امداد وحمایات اور خدمات کو نہیں بھولِیں گے۔
تبصرے میں یہ بھی کہا گیا کہ ابھرنے والے چین نے دنیا کو اپنی ترقی کےکرشموںسے حیران کردیاہے۔جیسا کہ چینیصدر شی جن پھنگ نے یادگار تقریب میں اپنی تقریر میں کہا کہ چین تیزی سے عالمیاسٹیج کے مرکز میں پہنچ رہا ہے اور "عالمی سلامتی کی حفاظت کرنے والے،عالمی ترقی کو فروغ دینے والے ، اور بین الاقوامی آرڈر کے محافظ کے طور پر پوری دنیا میں مقبول ہو رہا ہے۔


شیئر

Related stories