چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے فوج کے تمام معمرافسران کو نئے سال کی مبارک باد

2019-01-23 11:03:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے فوج کے تمام معمرافسران کو نئے سال کی مبارک باد

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے فوج کے تمام معمرافسران کو نئے سال کی مبارک باد

بائیس جنوری کو بیجنگ میں چین کا روایتی تہوار،جشن بہار منانے کے لیے چینی مرکزی فوجی کمیشن کے زیر اہتمام فوجی اداروں کے معمر افسران کےاعزاز میں ایک تھیٹر پرفارمنس منعقد ہوئی ۔

چینی کمیو نسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس محفل میں شرکت کی اور چینی فوج کے تمام معمر افسران کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئےجشن بہار کی مبارک باد دی ۔شی جن پھنگ نے شرکا سے ان کی خیر و عافیت دریافت کی اور سب کے ساتھ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت گزشتہ سال میں پارٹی ، ملک اور فوج میں حاصل شدہ کامیابیوں کا جائزہ بھی لیا ۔


شیئر

Related stories