چینی صدر کی جانب سے افریقی یونین کی بتیسویں سربراہی کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد کا پیغام

2019-02-10 17:38:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر نے دس تاریخ کو ادیس ابابا میں ہونے والی افریقی یونین کی بتیسویں سربراہی کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔

جناب شی نے پرزور الفاظ میں کہا کہ پچھلے سال ستمبر میں چین افریقہ تعاون فورم کی بیجنگ سمٹ کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔چین افریقہ کے ساتھ مل کر بیجنگ سمٹ کے ثمرات کو عملی جامع بہنانے کے ساتھ ساتھ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو ، افریقی یونین کے دو ہزار تریسٹھ ایجنڈے ، اقوام متحدہ کی دو ہزار تیس پائیدار ترقی کے ترقیاتی ایجنڈے اور افریقی ممالک کی ترقیاتی حکمت عملی کے میل جول کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ،تاکہ مزید بہتر چین افریقہ ہم نصیب معاشرے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے مشترکہ کوشش کی جائے۔


شیئر

Related stories