چین-امریکہ اعلی سطح کے تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا بیجنگ میں آغاز
2019-02-14 10:29:25
چین-امریکہ اعلی سطح کے تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا بیجنگ میں آغاز
چودہ تاریخ کی صبح چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، نائب وزیراعظم اور چین-امریکہ اقتصادی بات چیت کے چینی رہنما لیو حے نے امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ زر اور امریکی وزیرخزانہ اسٹفن منچن کے ساتھ چین-امریکہ اعلی سطح کے تجارتی مذاکرات کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔اعلی سطح کے تجارتی مذاکرات کا یہ دور چودہ سے پندرہ تاریخ تک بیجنگ میں منعقد ہورہا ہے۔