صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

2019-02-14 11:18:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

آٹھ مارچ دو ہزار تیرہ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے بارہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے نظرثانی اجلاس میں زور دیا کہ صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور جدید صنعتی نظام کی تشکیل کو ترجیح دی جانی چاہیئے۔شہر کاری کے عمل کو بہتر انداز میں فروغ دیا جانا چاہیئے۔حالیہ برسوں میں جناب شی کی ہدایات پر صوبہ جیانگ سو میں سماجی و اقتصادی ترقی کے معیار کو بلند کرنے کی بڑی کوششیں ہو رہی ہیں۔

دو ہزار اٹھارہ میں جیانگ سو صوبہ کے جی ڈی پی کی کل مالیت بانوے کھرب یوان سے زائد رہی۔دو ہزار تیرہ سےنئی اسٹریٹجک صنعتوں کی مالیت میں سالانہ دس فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے ۔

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو کے ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب ڈائریکٹر چھی بیاؤ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی ہدایات کی روشنی میں صنعتی ڈھانچے کی بہتری اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جدت کاری کے ذریعے جدید صنعتی نظام کی تشکیل کی جائے گی تاکہ عالمی معیار کے عین مطابق درمیانے اور اعلی درجے کی صنعتوں کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔

جیانگ سو میں "انٹیلی جنٹ مینوفیکچرنگ" کی ترقیاتی منصوبہ بندی تیار کی گئ ہے جس کے تحت انٹرنیٹ ، کلأوڈکمپیوٹنگ اور بگ ڈیٹا کو مینوفیکچرنگ کے ساتھ مربوط کیا جا رہا ہے۔

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

شہر وو شی کے دائی کھا وہیل ہب کمپنی کے نائب جنرل مینیجر لی لونگ نے بتایا کہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے ہم "انٹیلی جنٹ" کارخانے کے اندر تمام امور کی نگرانی کر سکتے ہیں جس سے پیداواری استعدادکار میں پچاس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ پانچ برسوں سے مسلسل جیانگ سو میں شہرترقی کے معیار کو بھی بلند کیا جا رہا ہے۔

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

80 سالہ زرعی ماہر چاؤ یا فو نے کہا کہ جناب شی نے کہا ہے کہ شہرکاری اور زرعی جدت کاری کو ایک ساتھ فروغ دیا جانا چاہیئے۔یہ کافی اہم معاملہ ہے اور جناب شی نے نشاندہی کی ہے۔

صنعتوں کی ترقی ،رہائشی ماحول ،سماجی ضمانت سمیت دیگر پہلوؤں سے شہرکاری کے معیار کو بلند کیا گیا ہے۔سوئی نینگ کاؤںتی کے یاؤ جی قصبے میں کسان چھ سو سے زائد گھروں میں بکھرے ہوئے مقامات پر رہتے تھے ، اب وہ جدید اورمنظم اضلاع میں رہائش پذیر ہیں۔

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

یاؤ جی قصبے کی باشندہ لو شوئے ہوا نے بتایا کہ پہلے اگر ہم برسات کے موسم میں باہر نکلتے تھے ، تو ہر طرف کیچڑ ہی کیچڑ ہوتا تھا۔کپڑے اور جوتے کیچڑ سے بھر جاتے تھے۔ اب بہترین سڑکوں کی وجہ سےہم کسی بھی موسم میں باہر نکل سکتے ہیں۔ماحول بھی بہت اچھا ہے۔

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

صوبہ جیانگ سو : صنعتی ڈھانچے کی ترتیب نو اور شہر و دیہات کی متوازن ترقی سے عوامی زندگی کو بہتر بنایا جا رہا ہے

ان نئے اضلاع میں سہولت بازار ،کھیل کے میدان ، ثقافتی پرفارمنس کے تھیٹر اور ہسپتال سمیت زندگی کی تمام بنیادی ضروریات دستیاب ہیں۔

رواں سال جیانگ سو صوبے میں مزید چھ سو بیس دیہاتوں کی تعمیرنو مکمل ہوگی اور تین سال میں تین لاکھ گھروں کے کسانوں کی روزمرہ سہولیات کومزید بہتر بنایا جائے گا۔

شیئر

Related stories