چین کی مالیاتی صنعت میں انضمام اور کھلے پن میں تیزی

2019-02-22 16:47:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

علی بابا کمپنی نے حال ہی میں چائناانٹرنیشنل فنانس کمپنی لمیٹڈ کے ہانگ کانگ اسٹاک کے تقریباً203 ملین حصص حاصل کیےہیں،جس سے اس وقت چین کی مالیاتی اور انٹرنیٹ کی بڑی طاقتوں کے درمیان بتدریج انضمام کا رجحانظاہر ہوتا ہے اور یہ چین کے مالیاتی شعبےمیںغیر قومی سرمایہ کاریکا دروازہ کھولنے کی ایک اہم علامت بھی ہے۔ چین کی مالیاتی صنعت میں کھلے پن کامعیار بلند ہونے کے ساتھ ساتھبیرونی سرمایہ کاری اور نجی سرمایہ کاری سمیت غیر قومی سرمایہ کاری کےتناسبمیں بھی اضافہ ہو گا ۔
چین کے مالیاتی شعبے کوجہاں ایک طرف جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے ساتھ ملائی جا رہی ہےوہیں دوسری طرف نجی و بیرونی سرمایہ کاری کے حصول کی ضرورت بھی ہے، صرف اس طرح شعبہ مالیات چین کی ترقی میں مختلف ملکیت والے کاروباری اداروں کو معقول تجارتی ماحول اور مالی خدمات فراہمکر سکے گا اور حقیقی معیشتمعیاری ترقی کر سکے گی ۔

شیئر

Related stories