چین میں آلودگی کی روک تھام اور حیاتیاتی ماحول کی صورتحال مسلسل بہتر ہورہی ہے

2019-03-03 19:54:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں آلودگی کی روک تھام اور حیاتیاتی ماحول کی صورتحال مسلسل بہتر ہورہی ہے

چین کے وزیر حیاتیاتی ماحول لی قان جیے نے تین تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین میں آلودگی کی روک تھام کی کوششوں کے نتیجے میںآبوہوا بہتر ہورہی ہے اور حیاتیاتی ماحول مسلسل بہتر ہورہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں چین کےتین سو اڑتیس شہروں میںآلودگی کی شرح میںپی ایم دو اعشاریہ پانچ کی اوسط ارتکازسے نو اعشاریہ تین فیصد کی کمی آئی ہے جب کہ بیجنگ میں بارہ فیصد کی کمی آئی ہے۔


شیئر

Related stories