سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس کے بعد پیش کی جانے والی تجاویز کے ننانوے فیصد کے جوابات مل چکے ہیں

2019-03-04 10:55:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس کے بعد پیش کی جانے والی تجاویز کے ننانوے فیصد  کے جوابات مل چکے ہیں

سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس کے بعد پیش کی جانے والی تجاویز کے ننانوے فیصد کے جوابات مل چکے ہیں

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس یعنی سی پی پی سی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس کے بعد سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اراکین ، مختلف اداروں اور خصوصی کمیٹوں کی جانب سے 5571 تجاویز پیش کی گئیں اور بیس فروری تک ان تجاویز میں سے ننانوے فیصد کے جوابات مل چکے ہیں۔

سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کی نائب چیرپرسن سوحوئی نے تین تاریخ کو بتایا ہے کہ ان تجاویز میں ترقیاتی تصورات ،سپلائی سائڈ کی ساختی اصلاحات اور اعلی معیار کی اقتصادی ترقی سمیت دیگر پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔اس کے علاوہ غربت کے خاتمہ ، عوامی زندگی کی بہتری کے حوالے سے بھی بڑی تعداد میں تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

شیئر

Related stories