چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر ہوگی

2019-03-04 11:44:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر ہوگی

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر ہوگی

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کا افتتاح پانچ مارچ کو بیجنگ میں ہوگا۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے زیراہتمام اس اجلاس کی کارروائی انگریزی، روسی، ویتنامی اور لاؤ زبانوں میں براہ راست نشر کی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل یہ کارروائی چینی ، انگریزی، روسی اور اردو سمیت چوالیس زبانوں میں نشر کرے گا ۔ یہ نشریات چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی ویب سائٹ ،سمارٹ فون اپلی کیشن، فیس بک پیج اور ٹویٹر سمیت مختلف سوشل میڈیا پیلٹ فارم پر براہ راست دیکھی اور سنی جا سکیں گی۔


شیئر

Related stories