چین کے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کی پہلی پریس کانفرنس

2019-03-04 16:10:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کی پہلی پریس کانفرنس

چین کےتیرہوین قومی عوامیکانگریس کے دوسرےاجلاس کی پہلی پریس کڪانفرنس چار تاریخ کو بیجنگمیں منعقد ہوئی. موجودہاجلاس کے ترجمان جانگ ایسوئینے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میںکہا کہ چینکے دفاعی اخراجات محدود ہیں جو دوسرے ممالک کیلئےخطرہ نہیں بنیں گے.انہوں نے کہا کہ دفاعی اخراجاتمیں اضافہ قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور چینی خصوصیات کےحامل فوجی اصلاحات کے تقاضوں سے مطابق رکھتا ہے.دو ہزار سولہ میں چین کے دفاعی اخراجات میں دس فیصد سے کم اضافہہوا جبکہ اس سے قبل یہ اضافہ مسلسل پانچسال تک دس فیصد سے زیادہ تھا۔2018 میں، چین کے دفاعی اخراجات جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ تین فیصد رہے جبکہ بعض اہم ترقی یافتہ ملکوں کی یہ شرح دو فیصد سے زائد رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہکسی ملک کاعسکریبننا یا نہ بننااس ملک کی غیر ملکی اور دفاعی پالیسیوں پر منحصر ہے، دفاعی اخراجات میں اضافے کا اس سےتعلق نہیں. چین ہمیشہ سےپرامن ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور اس کی عسکری پالیسی دفاعینوعیت کی ہے. چینکےدفاعی اخراجات محدود ہیںجو دوسرے ممالک کیلئےکبھی خطرہ نہیں بنیں گے.

ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ سال لوگوں کی ذاتی آمدنی ٹیکس میں ساتویں مرتبہ ترمیم کی گئی ،تاکہوسیع پیمانے پرٹیکس میں کمی لاکرعوام کو فائدہ دیا جاسکے۔نئے اقدام پر عملد رآمد کے نتیجے میںپچھلے تینماہ سےسات کروڑ افرادکے لیے اپنیآمدنی کے معیار کے مطابق ذاتی آمدنی ٹیکس ادا کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس اقدا م سےکل ایک کھرب چینی یوان ٹیکس کی کمی کردی گئی ہے۔


شیئر

Related stories