چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کےد وسرے اجلاس کے صدارتی گروپ کا پہلا اجلاس
2019-03-04 16:24:21
چین کی تیرہوین قومی عوامی کانگریس کےد وسرے اجلاس کے صدارتی گروپ کا پہلا اجلاس چار تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں قومی عوامی کانگریس کے منعقدہ ہونے والے سالانہ اجلاس کے ایجنڈوں کی منظوری دی گئی۔اور کانگریس کے نمائندوں کی طرف سے قراردادوں کےبل پیشکرنے کے طریقہ کار کو مرتب کیاگیا۔
ایجنڈے کے مطابق موجودہ سالانہ اجلاس پانچ تاریخکوشروع ہوگا اور پندرہ تاریخ کو اختتام پزیر ہوگا۔