چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

2019-03-23 16:42:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ حالیہ دنوں اٹلی کے دورے پر ہیں۔چین اور اٹلی دونوں قدیم تاریخ، تہذیب او ر تمدن کےحامل ممالک ہیں۔چینی صدر کے دورے سےدونوں فریقین کے درمیان تاریخی تبادلوں اور روابط میں نئی جان پڑ رہی ہے ۔

دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات میں مختلف تہذیبوں کی بات چیت ایک اہم موضوع رہا ۔صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور اٹلی کے مابین تبادلوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ دونوں فریقین کو ثقافتی تبادلوں کو زیادہ مضبوط بناتے ہوئے دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک دوسرے سے جوڑ دینے چاہئیں۔انہوں نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو تین پہلووں سے ساتھی کے تعلقات قرار دیا یعنی باہمی احترام کے اسٹریٹجک ساتھی، باہمی مفادات پر مبنی تعاون کے ساتھی اور ثقافتی اور تہذیبی تبادلے کے ساتھی۔

رائے عامہ کا خیال ہے کہ دو ہزار بیس میں چین اور اٹلی کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ منائی جائے گی ۔اس تناظر میں دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر سے دونوں ملکوں کے مابین باہمی تبادلے اور تعاون میں نئی جان ڈالی جائے گی ۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہ اٹلی

شیئر

Related stories