فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

2019-04-17 10:58:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کا جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ ایک بڑا زرعی شہر ہے۔اس شہر کو دیہی علاقے کی ترقی اور غربت کے خاتمے کے چیلنجز کا سامناہے۔ چھونگ چھنگ کاضلع فو لینگ ترقی کے لیےبھرپور کوشش کررہا ہے اور اپنی مصنوعات کی قیمت کو بلند کرنے کے لئے اپنی برانڈ قائم کرنے کی کوشش جاری ہے۔
ضلع فو لینگ میں واقع چائے تیار کرنے والا کارخانہ سنہ دو ہزار تین میں اعلی کوالٹی کی حامل "وائٹ ٹی" اگانے لگا۔کارخانہ کسانوں کے ساتھاشتراک کر کے چائےتیار کررہا ہے۔اس کارخانے نے مقامی کسانوں کے لیے روزگار کے پچاس سے زائد مواقع فراہم کیے ہیںجس سےدرجنوں غریب خاندانوں کوغربت سےچھٹکارا ملا ہے ۔ کسان چائے لگانے اور چائےچننے سمیت تمام کام کرتے ہیں۔اس سے ہر خاندان کی سالانہ آمدنی میں چھ ہزار یوان کا اضافہ ہوا ہے۔
چائے تیار کرنے والے کار خانے کی سربراہ نے کہا کہ ہماریبرانڈ کی ایک گلوگرام وائٹٹی کی قیمت چھ ہزار آٹھ سو یوان ہے۔ کارخانے کو ملنے والے فوائد میں نمایاں اضافے کے ساتھ ساتھ مقامی کسانوں کی آمدنی بھی بڑھ گئی ہے ۔

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ  چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ  چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ  چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ  چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ  چائے

فولینگ میں چائے تیار کرنے والے کارخانے کی اپنی برانڈڈ چائے

شیئر

Related stories