شنگھائی آٹو شو میں مستقبل کی گاڑیوں کی جھلک

2019-04-18 11:30:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھارہواں انٹرنیشنل شنگھائی آٹو شو آج کل چین کے شہر شنگھائی میں جاری ہے۔انیس سے پچیس اپریل تک یہ نمائش عام لوگوں کے لیے کھلے گی۔

موجودہ آٹو شو کا موضوع ہے "خوبصورت زندگی اور جدت کاری کا اشتراک"۔اس نمائش کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ "برقی توانائی ، مصنوعی ذہانت ، انٹرنیٹ سے لیس ، اشتراکیت" کے نظریات کو عمل میں لایا جا رہا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں دنیامیں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت بیس لاکھ تھی جن میں سےبارہ لاکھ پچاس ہزار چینی مارکیٹ میں فروخت کی گئی تھیں جو کہ پوری دنیا کا باسٹھ اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔

موجودہ آٹو شو کے دوران سائنس و ٹیکنالوجی فورم،صنعتی تبادلے سمیت سلسلہ وار سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا جن میں مستقبل میں آٹوسائنس و ٹیکنالوجی ،خودکار ڈرائیونگ کی ٹیکنالوجی، فائیو جی کے استعمال اور صنعتی سرمایہ کاری سمیت دیگر موضوعات پر توجہ دی جائے گی۔

Related stories