ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

2019-05-07 17:21:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

تبت کے علاقے لین جی کو ہوائی سفری سہولت میسر آنے سے سیاحتی سرگرمیوں میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔لین جی چین کے تبت خود اختیار علاقے کے مشرق میں واقع ہے یہ علاقہ قدرتی اور سیاحتی وسائل سے مالامال ہے۔دو ہزار چھ میں اس علاقے کے لئے ہوائی سفر کی سہولت فراہم کی گئی جس کے بعد سے لین جی میں سیاحتی سرگرمیوں کو خوب فروغ ملا ہے۔

لین جی کے سیاحتی بیورو کے سربراہ تازن سانجو نے صحافیوں کو بتایا کہ دو ہزار چھ میں لین جی ایئر پورٹ کھولنے سے پہلے لین جی میں ہر سال صرف باسٹھ ہزار سیاح آتے تھے. ہوائی اڈے کی تکمیل کے بعد، لین جی کی سیاحتی صنعت کو تیزی سے فروغ ملا ہے. اس ترقی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ سنہ دو ہزار اٹھارہ میں یہاں سیاحوں کی تعداد اکہتر لاکھ تیس ہزار تک پہنچ گئی اور سیاحتی شعبے کی آمدن پانچ ارب نوے کروڑ یوان بنی. امید ظاہر کی جارہی ہے کہ رواں سال یہاں سیاحوں کی تعداد چھیاسی لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

ہوائی سفری سہولت سے تبت میں سیاحت کا فروغ

شیئر

Related stories