چینی افواج کے لیے شی جن پھنگ کی فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے کتاب کا اجرا

2019-05-20 18:21:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سےشی جن پھنگ کے خیالات پر عمل درآمد کو گہرائی تک لے جانے ، قومی دفاعی امور اور افواج کی تعمیر میں شی جن پھنگ کے خیالات کے رہنما کردار کو مضبوط بنانے اور نئے عہد میں فوجی قوت کوفروغ دینے کے لیے "شی جن پھنگ کے فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے "خیالات کے خاکے " نامی کتاب کا حال ہی میں چین کی فوج میں باضاطہ طور پراجرا ہوا ہے۔

فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے یہ خیالات نئے عہد میں شی جن پھنگ کے چینی خصوصیت کی حامل سوشلزم کے خیالات کا اہم حصہ ہیں ۔شائع ہونے والا یہ خاکہ فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سےشی جن پھنگ کے خیالات سیکھنے کی ایک رہنما کتاب ہے۔


شیئر

Related stories