مخصوص کمپنی پر پابندی لگانا کسی ملک کے مفادمیں نہیں ، یورپی یونین میں چینی سفیر

2019-05-21 15:10:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حال ہی میں امریکی وزارت تجارت نے ملک کی سلامتی کو بہانہ بنا کرچینی ،واصلاتی کمپنی ہوا وے اور اس کی سترشاخوں پرپابندیعائد کی ۔ اس حوالے سے یورپی یونین میں چینی سفیر چانگ مینگ نے بیسمئی کو کہا کہگلوبلائزیشن کے تناظر میں فائیو جی کی ترقی اور اس کااستعمالدنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تبادلے اور تعاون پر منحصرہے۔ لیکنامریکہ نے اس معاملےکو بھی سیاسی رنگ دے دیاہے اوراپنےسیاسی مقاصد کےحصول کیلئےبرآمدات پرپابندیجیسےاقداماتاختیار کئے ہیں ۔ یہ کسی بھیملک کے مفاد میںنہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کے اس عمل نے عالمی منصفانہ مقابلے کو خطرے سے دوچار کردیاہےاور عالمی اصولوں اور نظام کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔ عالمی برادری کو امریکہکے اس طرز عملکے بارے میں ہوشیاررہناچاہیے۔
اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کےغلطاقدامات پرفرانس کے صدرایمانیول میکرونسمیت متعددیورپی ممالک کے سربراہوں نے کہا کہ وہکثیرالجہتیکیحمایت کرتے ہیں اور مختلف ممالک کے درمیان تعاون کی حمایت کرتے ہیں اوروہہواوے یا کسی بھیکمپنی پر پابندی نہیں لگائیں گے۔ چانگ مینگ نے کہا کہ چین یورپی ممالک کے سربراہوں کے اس منصفانہرویے کو سراہتاہے۔ چینتوقعرکھتاہےکہ زیادہ سے زیادہ ممالکحقائقکو مدنظر رکھتے ہوئے آزادانہ طور پراپنے مفاد کے مطابق فیصلےکریں گے ۔

شیئر

Related stories