شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

2019-05-21 15:57:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

شی جن پھنگ کا صوبے جیانگ شی کی یودو کاونٹی کا دورہ

بیس مئی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری، صدرمملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چئیرمین شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ شی کے دورے کا آغاز کیا ہے۔صوبہ جیانگ شی کی یو دو کاونٹی ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کا نقطہ آغاز ہے۔اکتوبر سنہ انیس سو چونتیس میں ریڈ آرمی کے اسی ہزار سے زائد اہلکاروں نے یہاں سے لانگ مارچ شروع کیا تھا۔صوبہ جیانگ شی کے دورے کے پہلے دن جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے یو دو کاونٹی میں واقع ریڈآرمی کے لانگ مارچ کے نقطہ آغاز کی یادگار پر پھول چڑھائے۔انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین انقلاب کے لیے شہدا کی دی گئی بے شمار قربانیوں کی بنیاد پر قائم ہوا۔اب ملک ترقی پا رہا ہے، عوامی زندگی بہتر ہورہی ہے،لیکن یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

یو دو میں واقع تھائین تو گاؤں کی تاریخ سات سو سال سےبھی پرانی ہے۔سنہ دو ہزار سترہ میں یہ گاؤں مکمل طور پر غربت سے آزاد ہو گیا ۔بیس مئی کی سہ پہر کو جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اس گاؤں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلا سو سالہ ہدف ،سنہ دو ہزار بیس تک غربت کے مکمل خاتمے سمیت ایک مکمل خوشحال معاشرہ بنانا ہےجب کہ دوسرا سو سالہ ہدف چین کی خصوصیات کاحامل طاقتور سوشلسٹ ملک بنانا ہے جہاں عوام خوشحال ترسے خوشحال ترین ہوں گے۔

شیئر

Related stories