شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ پر زور

2019-06-10 11:07:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ پر زور

شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ پر زور

چین کے قومی سطح کے نئے علاقے، شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر شروع ہوئی ہے۔ بائی یانگ دیان نامی دلدلی علاقے کا تحفظ شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کےدوران اہم مرحلہ ہوگا۔اس وقت بائی یانگ دیان میں پانی کےمعیار کو بہتر کیا گیا ہے اور ماحول دوست شیونگ آن شہر کی تعمیر کے لیے بنیاد ڈال دی گئی ہے۔

بائی یانگ دیان شیونگ آن نیو ایریا میں سب سے بڑا دلدلی علاقہ ہے جو شیونگ آن کا بہت اہم حصہ ہوگا۔ تاہم گزشتہ کئی دہائیوں کےدوران یہاں کا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے آغاز کے بعد بائی یانگ دیان کے پانی کے معیار کو بڑی حد تک بہتر کیا گیا ہے ۔منصوبے کے بطابق دو ہزار بیس تک بائی یانگ دیان کے ماحولیاتی انتظام میں نمایان پیش رفت ہوگی اور حیاتیاتی نظام کو ابتدائی طور پر بحال کرلیا جائے گا۔دو ہزار پینتیس تک بائی یانگ دیان کا انتظام مکمل ہوگا اور یہاں بنیادی حیاتیاتی ماحول بہتر ہوجائے گا۔ جبکہ اس صدی کے وسطی عشرے میں بائی یانگ دیان کی حیاتیاتی بحالی مکمل ہو گی۔

شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ پر زور

شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر کے عمل میں ماحولیاتی تحفظ پر زور

شیئر

Related stories